w پنڈی گھیب،آسمانی بجلی گرنے سے ایک گائے اور 13بکریاں ہلاک

اتوار 12 جون 2022 21:10

ؔپنڈی گھیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جون2022ء) آسمانی بجلی گرنے سے ایک گائے اور 13بکریاں ہلاک ۔ تفصیلات کے مطابق پنڈی گھیب کے نواحی علاقہ ڈھوک چھجی داخلی ٹائویں میں آسمانی بجلی گرنے سے محمد شیر نامی شخص کی ملکیتی ایک گائے اور 13قیمتی بکریاں ہلاک ہو گئیں۔۔

متعلقہ عنوان :

پنڈی گھیب میں شائع ہونے والی مزید خبریں