پریس کلب پیرمحل کا تعزیتی ہنگامی اجلاس

چوہدری محمد اسلم تاج سماجی شخصیت کے جواں سال بھتیجے شبیر احمد کی وفات پر کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار

بدھ 19 دسمبر 2018 21:13

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 دسمبر2018ء) پریس کلب پیرمحل کا تعزیتی ہنگامی اجلاس چوہدری محمد اسلم تاج سماجی شخصیت کے جواں سال بھتیجے شبیر احمد کی وفات پر کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہارتفصیل کے مطابق پریس کلب پیرمحل کا تعزیتی ہنگامی اجلاس رانا شاہد الرحمن صدر پریس کلب پیرمحل کی سربراہی میں منعقد کیا گیا جس میںپریس کلب پیرمحل کے عہدیداران ،رانا شاہد الرحمن صدر پر یس کلب پیرمحل، رانامحمد اشرف جنرل سیکرٹری ،میاں اختر علی فقیر سرپرست میاں اختر حسین سینئر نائب صدر ، راحیل گجر نائب صدر، میاں محمد افضل ، ،محمد افتخار اشرف عرف مدثر ثانی ، رانا محمد آصف ۔

(جاری ہے)

محمد سخی بابر ، محمد علی رحمانی ، محمد یٰسین رحمانی ، امیر احمد ، میاں محمود احمد ، شہباز فتح ، میاں عابد علی ، بلا ل ذکاء گجر ، رانا شمشاد علی ، عبدالحمید آذر ، ممتاز فتح ، ڈاکٹر کنول شہزاد ، اسدالرحمن چوہدری ، آصف ممتاز دولتانہ ،محمد ندیم سحر ، اقبال احمد خان ،عارف اسلام ،مجاہد علی ، ارشد صدیقی ، نے شرکت کی تعزیتی اجلاس میں چوہدری محمد اسلم تاج سماجی شخصیت کے جواں سال بھتیجے شبیر احمد کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ پڑھی لواحقین کے لیے صبرجمیل کی دعاکی گئی

متعلقہ عنوان :

پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں