پشین ، سیاسی وسماجی ور کرز کی ڈی سی پشین ظفرعلی کے خلاف پروپیگنڈ ے کی مذمت

ہفتہ 13 اگست 2022 19:02

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اگست2022ء) پشین کے سیاسی وسماجی ورکروں نظام الدین علاوالدین محمدایوب صلاح الدین محمداکرم خان سیدمحمدعلی گل محمداعظم خان نے ڈی سی پشین ظفرعلی کے خلاف پروپیگنڈے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ بعض عناصرجان بوجھ اچھے ایماندارافسران کوبدنام کرنے کی سازشیں کرتے ہیں انہوں نیڈی سی پشین ظفرعلی محمدشہی کیکارکرگی کوسراہتے ہوئے کیاکہ انکے حالیہ بارشوں میں سیلاب سیمتاثرہ علاقوں میں شب روزخدمات کسی سے پوشیدہ نھیں وہ دن رات خود متاثرہ علاقوں میں شب وروزخودرہ کرنگرانی پرداددیتی.ہوئے کہاکہ بعض عناصرسستی شہریت کیلئے بے جااچھے کردارکے مالک شریف النفس افیسران کیخلاف پروپیگنڈہ کرکیاپناقدکوبڑھناچاہتے ہیں لیکن ظفرعلی بلوچ واحدافیسرہے جھنوں حالیہ سیلابوں میں یاروسے برشورتورمرغہ ملک یارڈب خانزی منزری منزکی حمیدابادحرمزی کاریزات سمیت تمام ضلع پشین میں خودامدادی کاروائیوں کے نگرانی دن رات کرتے رہے جبکہ اس سے قبل بھی پشین ایسے افسیران ڈی سی صاحبان ائی.چلے گئے ہیں جن پشین میں ابادمختلف کسی نہ کسی قبیلہ سے تعلق ہوتاتھاجبکہ موجودہ ڈی سی کاتمام ضلع پشین انکے قبیلہ کاایک بھی گھریاخاندان تک نھیں بلکہ انہوں نے بلاامتیازتمام اقوام کی خدمت کی ہے لھذااچھے شریف النفس افسیران پرتنقیدیاالزامات افسوسناک ہے انہوں نے کہاکہ ہم پشین ڈی سی ظفرعلی جیسے ایماندار اچھے کردارکے مالک عوامی خدمت کے جذبے سے سرشارافیسران کے کارکردگی کوقدرکی نگاہ سیدیکھتے ہیں انہوں نے کہاکہ بارش یاسیلاب قدرتی افات ہے اوراس ڈی سی پشین نے پہربھی محدودوسائل کے باوجودپشین کے دوردرازمتاثرہ علاقوں میں متاثرین تک ہرقسم کے امداداورمشینری پہنچاکراپنے ذمہ داریوں کوپوراکیاہے انہوں نے کہاکہ ان شااللہ ان سازشی عناصرکبھی بھی اپنے ناپاک مقاصدمیں کامیاب نھیں ہوسکتے�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں