یارو سے نامعلوم افراد کی مسخ شدہ لاشیں برآمد

ہفتہ 7 مارچ 2015 16:13

پشین(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2015ء) یارو سے نامعلوم افراد کی مسخ شدہ لاشیں برآمد۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز رتحصیلدار حبیب اللہ ناصر حاجی عبدالواجد ترین نے بمعہ نفری پشین کے قریب یارو میں پہاڑ کے دامن سے دونامعلوم افراد کی مسخ شدہ لاشیں برآمد کرکے کوئٹہ سردخانے منتقل کردیا یارو لیویز نے نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں