فلوریڈا ایئرپورٹ کے قریب آتشزدگی

% 3500 گاڑیاں جل گئیں

پیر 6 اپریل 2020 22:21

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 اپریل2020ء) امریکی ریاست فلوریڈا کے قریب ایئرپورٹ پر اچانک ا?گ لگنے سے 3500 گاڑیاں جل گئیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلوریڈا ایئرپورٹ کے قریب کرائے کی گاڑیوں کے فارم پر لگی جبکہ حکام کا کہنا ہے کہ تمام گاڑیاں 15 ایکٹر رقبے پر محیط کرائے کی زمین پر کھڑی کی گئیں تھیں۔

(جاری ہے)

ا?گ کی اطلاع ملتے ہی امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں جبکہ ا?گ بجھانے کے لئے ہیلی کاپٹرز کا بھی استعمال کیا گیا۔

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں