پشین میں لیویز کی بروقت کاروائی گاڑی چو ری کر نے والے دو ملزمان گرفتار

بدھ 11 ستمبر 2019 16:20

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 ستمبر2019ء) پشین میں لیویز کی بروقت کاروائی گاڑی چو ری کر نے والے دو ملزمان گرفتار، لیویز کے مطابق گزشتہ روز فضل محمد اور شائستہ خان نامی افراد پشین کے ایک شور وم سے ٹیسٹ ڈرائیو کے بہانے گاڑی لیکر فرار ہوگئے جس کی اطلا ع ملتے ہی لیویز نے ملزمان کا تعقب کر کے انہیں گرفتار کرلیا اور ان کے قبضے سے موٹر سائیکل اور گاڑی برآمد کرلیںملزمان کا تعلق گلستان سے بتایا جاتا ہے لیویز نے دونوں افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی مزید کاروائی جاری ہے

متعلقہ عنوان :

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں