سانپ نے زمیندار کی جان لے لی

Mohammad Ali IPA محمد علی بدھ 23 نومبر 2016 18:17

پیرمحل (اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-ا نٹرنیشنل پر یس ایجنسی۔ 23نومبر ۔2016ء ) سانپ کے کاٹنے سے کھیتوں کو پانی لگاتاشخص جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

چک نمبر307گ ب کا رہائشی عبدالشکور ولد رحمت علی جوکہ کھیتوں کو پانی لگارہا تھاکہ زہریلے سانپ کے کاٹنے سے شدید زخمی ہوگیا جس کو ہسپتال میں طبی امد اد دی گئی مگر وہ جانبر نہ ہوسکا ۔

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں