پوٹی ناصران کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی

اتوار 23 جولائی 2017 22:40

پشین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جولائی2017ء) پوٹی ناصران کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم ، پانچ افراد زخمی ،کوئٹہ ہسپتال منتقل۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پوٹی ناصران کے قریب تیز رفتاری کے باعث دو کار گاڑیوں میں تصادم ہوا جسکے نیتجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے علاقہ مکینوں نے زخمیوں کو کوئٹہ ہسپتال منتقل کردیا جس میں ایک شخص کی حالت تشویشناک بتائی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں