شام پرحملہ مسلم کش حملوںکا تسلسل ہے،مولانا محمود الحسن قاسمی

امریکہ انسانیت کا دشمن اورقاتل ہے وہ کسی قانون کا پابند نہیں، عالمی قوانین اقوام متحدہ اصول صرف مسلمانوں کیلئے ہیں

ہفتہ 14 اپریل 2018 18:38

پشین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اپریل2018ء) جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی جزل سیکرٹری مولانا محمود الحسن قاسمی ضلع پشین کے مختلف علاقوں کے دورہ کیا، اس موقع پر مولانا محمد احمدحقانی ،مولانا حافظ عبدالقیوم ،مولانا محمد قاسم ،حافظ عبدالحکیم ان ہمراہ تھے،انہوں کہاکہ شام پرحملہ مسلم کش حملوں کی تسلسل ہیںامریکہ انسانیت کا دشمن اورقاتل ہیں وہ کسی قانون کا پابند نہیں عالمی قوانین اقوام متحدہ اصول صرف مسلمانوں کیلئے ہیں،انہوں کہاکہ شام میں لاکھوں مسلمانوں ہزاروں بچوں عورتوں کوتیع تیغ کیاگیا لاکھوں مسلمانوں کوبھوک افلاس میں رکھاگیاروز ان کی عزت ناموس کیساتھ کھیلا جارہا ہیںانسان حقوق کے علمبردارخاموش ہیں ،انھوں کہاکہ امریکہ اورامریکی نوازمولوی مسلمانوں کے مسلح جدوجہد کو ناجائز قرار دیتے ہیںوہ امریکہ اس عمل کو کیا نام دیتے۔

(جاری ہے)

انھوں کہاکہ ہم امریکہ اور کفر کیخلاف جدجہد کو جھاد کہتے ہیںمسلح جدوجہد جھاد کا نام ہیںانھوں کہاکہ امریکہ بدمست ہاتھی بناو ہوامسلم حکمران و سیاستدان ان کی غلام بنے ہوئیں ہے اسلام تحریکات خوف میں مبتلا ہے ،جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان ہمشیہ امریکہ وکفری مظالم کے خلاف اوز بلندکیاہے مسلمانوں کو حوصلہ اور جذبہ دیا مسلم ملت کوباربار خبردار کیا ہے کہ امریکہ کااعلاج جھاد ہیں،انہوں کہاکہ پاکستان سب سے بڑا دشمن امریکہ ہیںسب سیزیادہ وفادار علماء حق ہیں لیکن پاکستانی حکمران ان وفادار طبقہ کوہمیشہ تنگ کررہے ہیںامریکہ کوخوش کرنے کیلئے اورامریک کبھی بھی نہیں ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں