پشین میں مبینہ جانبدار پرائزئیڈنگ آفیسر کی تعیناتی

ف انتخابی امیدوارں کو احتجاج کوئٹہ ‘ چمن قومی شاہراہ کو بلاک کر دیا گیا

منگل 24 جولائی 2018 00:04

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جولائی2018ء) پشین میں مبینہ جانبدار پرائزئیڈنگ آفیسر کی تعیناتی کے خلاف انتخابی امیدوارں کو احتجاج کوئٹہ ‘ چمن قومی شاہراہ کو بلاک کر دیا گیا گزشتہ روز پشین میں 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں پشین میں مبینہ جانبدار پرائزئیڈنگ کی تعیناتی کے خلاف انتخابی امیدواروں نے احتجاج کیا ان امیدواروں میں بلوچستان عوامی پارٹی کے نعمت ترین ڈاکٹر گوہر اعجاز اور ڈاکٹر اسفندیار بھی مظاہرے میں شامل ہیں واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ضلعی انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی تاہم مظاہرین اور انتخابی امیدواروں نے بھی کوئٹہ چمن شاہراہ کو بلاک کر دیا جس کے باعث ٹریفک معطل ہوگئی اور لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں