کوئٹہ ،پشین میں شادی کی تقریب میں فائرنگ ، دو بچے زخمی

جمعہ 7 ستمبر 2018 17:53

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 ستمبر2018ء) پشین میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے دو بچے زخمی تفصیلات کے مطابق جمعہ کو پشین کے علاقے خانو میں شادی میں ہوائی فائرنگ کے دوران بندوق پھسلنے کے باعث گولیاں لگنے سے دو بچے ولی محمد اور فرید اللہ زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا مزید کاروائی جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں