پشین ، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

بدھ 14 نومبر 2018 21:57

پشین ، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 نومبر2018ء) پشین میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا پولیس کے مطابق پشین میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے محمد دین نامی شخص کو قتل کر دیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے لاش کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں