پشین ٬سی آئی اے پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے پسٹل برآمد کرلیا

پیر 17 اکتوبر 2016 22:40

پشین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 اکتوبر2016ء) سی آئی اے پولیس نیملزم کو گرفتار کرکے پسٹل برآمد کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سی آئی اے انچارج محمد اسلم نے نفری کے ہمراہ دوران چیکنگ یار محمدکو مشکوک جان کر تلاشی لی جس کے قبضے سے ٹی ٹی پسٹل اور کارتوس برآمد کرلیا ملز م کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں