پشین اورگرد و نواح میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری

بدھ 30 جنوری 2019 14:43

پشین اورگرد و نواح میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری
پشین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جنوری2019ء) صوبہ بلوچستان کے ضلع پشین اور اس کے گرد و نواح کے علاقوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پشین، برشور، توبہ کاکڑی، خانوز، بوستان، سرانان، حرمزء اور دیگر علاقوں میں بدھ کی صبح بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا جس کے باعث سردی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے جبکہ بارش سے طویل خشک سالی کے خاتمے کی امید پیدا ہونے سے زمینداروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں