قلعہ عبداللہ ،رہنماؤں کی منطوراحمد کاکڑکو سنیٹرمنتخب ہونے پرمبارک باد

ہفتہ 19 جنوری 2019 23:15

قلعہ عبداللہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2019ء) بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماؤں حافظ عبدالرزاق اچکزئی،محمدی آکا اور دیگر نے اپنے ایک اخباری بیان میں بلوچستان عوامی پارٹی کے جنرل سیکرٹری منظوراحمد کاکڑکو سنیٹرمنتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اُمید ہے کہ موصوف علاقے کی عوام کیلئے اپنی خدمات سرانجام دیں گے۔

متعلقہ عنوان :

قلعہ عبد اللہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں