منظور احمد کاکڑ کو سنیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ،حافظ عبدالرزاق اچکزئی

پیر 21 جنوری 2019 14:17

قلعہ عبداللہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2019ء) بلوچستان عوامی پارٹی کے جنرل سیکرٹر ی منظور احمد کاکڑ کو سنیٹر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماؤں حافظ عبدالرزاق اچکزئی،محمدی آکا اور دیگر نے اپنے ایک اخباری بیان میں بلوچستان عوامی پارٹی کے جنرل سیکرٹری منظوراحمد کاکڑکو سنیٹرمنتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اُمید ہے کہ موصوف علاقے کے عوام کیلئے اپنے خدمات سرانجام دیں گے۔

متعلقہ عنوان :

قلعہ عبد اللہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں