قلعہ عبداللہ میں گاڑی چھیننے کے دوران فائرنگ دو افرادزخمی

جمعرات 1 اگست 2019 21:49

قلعہ عبداللہ آن لائن) بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ میں گاڑی چھیننے کے دوران فائرنگ دو افرادزخمی تفصیلات کے مطابق قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان کے قریب مسلح ڈاکوئوں نے گاڑی چھیننے کی کوشش کی گاڑی نہ روکنے پر ڈاکوئوں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی جنہیں فوری طور پرکوئٹہ منتقل کر دیاگیا مزید کارروائی کی جارہی ہے ۔

قلعہ عبد اللہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں