بلوچستان،شوہر نے تین بیٹیاں پیدا کرنے پر بیوی کو وحشیانہ تشدد کر کے قتل کر دیا
مقتولہ کی شادی کو 8 سال ہوئے،تیسری بیٹی کی پیدائش ایک ماہ قبل ہوئی،پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بدترین تشدد کا انکشاف
ہفتہ 20 جون 2020 20:52
(جاری ہے)
پولیس نے ملزم کے گھر چھاپہ مارا لیکن ملزمان میں سے کوئی بھی گھر میں موجود نہیں تھا جس وجہ سے گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔
لڑکی کے والد نے بتایا کہ میری بیٹی کی شادی کو آٹھ سال ہوئے ہیں اور اس کی تین بچیاں ہیں جن میں سب سے چھوٹی ایک ماہ قبل پیدا ہوئی ہے۔رمضان المبارک میں جب وہ گھر آئی تو بتایا کہ اس کے ساتھ برا سلوک کیا جارہا ہے اور بیٹیاں پیدا ہونے پر طعنے دیے جاتے ہیں۔جس پر داماد کو بلا کر پوچھا تو اس نے یقین دہانی کرائی کہ دوبارہ ایسا نہیں ہوگا۔مزید بتایا گیا ہے کہ لڑکی کے چہرے کے زخموں سے لگتا ہے کہ اس نے مزاحمت کی تھی لیکن شاید مخالف زیادہ طاقتور تھا۔لڑکی کو بے دردی سے مارا گیا اور اس کے جسم پر تشدد کے کئی نشانات موجود ہیں۔لڑکی کے چہرے پر ناخن کے نشانات بھی تھے اور ایسا لگتا ہے کہ اسے لکڑی سے بھی مارا گیا۔پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق مقتولہ کی موت تشدد کی وجہ سے ہوئی۔قلعہ عبد اللہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بلوچستان این اے 266 سے پشتونخوا میپ کے سربراہ محمود خان اچکزئی کامیاب
بجلی کی مسلسل عدم فراہمی سے پشتون بلٹ کی زراعت تباہ اور تمام علاقوں میں معمولات زندگی مفلوج ھو کر رہ ..
سید صادق آغا پاکستان تحریک انصاف کے ٹائیگرز کے لئے رول ماڈل ہے،سید افتخار آغا
پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز ، گیارہ سمگلر ..
قلعہ عبداللہ میں منشیات اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے جرگے کا انعقاد:سول عسکری حکام کی شرکت
افغان سرحدی علاقے قلعہ عبداللہ میں منشیات اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے جرگے کا انعقاد
قلعہ عبداللہ میں مراکز صحت فعال ہوگئے
قلعہ عبداللہ میں اغوا براے تاوان چوری اور رہزنی روز کا معمول بن گیا،عوام عدم تحفظ کا شکار
درسی کتابوں کی اب تک فراہمی نہیں ہوئی ، پشتونخوا اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن
گوادر کے قریب گاڑیوں سے 32 ارب روپے مالیت کی منشیات پکڑ لی گئیں
یونین کونسل پیرعلیزئی سے نومنتخب ڈپٹی چئیرمین وجنرل کونسلر سیدسمیع اللہ آغا منتخب ہونے پر مبارکباد ..
تحصیل قلعہ عبداللہ میں کل بھی شہری ضروری سہولیات سے محروم
قلعہ عبد اللہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری