قلعہ سیف اللہ سے پولیس نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لے لی

اتوار 2 دسمبر 2018 20:00

قلعہ سیف اللہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 دسمبر2018ء) قلعہ سیف اللہ تودہ سفرزئی کے علاقے میں روڈ کے کنارے سے ایک شخص کی لاش برامد تفصیلات کے مطابق قلعہ سیف اللہ کے علاقے تودہ سفرزئی میں روڈ کنارے میں کھڑی گاڑی سرخ فیلڈر سے ایک شخص کی لاش ملی ہے شخص کی شناخت محمد سلیم کے نام سے ہوئی ہے محمد سلیم جوکہ قلعہ سیف اللہ شہر کے ایک مقامی ہوٹل کے مالک تھا محمد سلیم نامی شخص کے لاش کو سول ہسپتال قلعہ سیف اللہ کیلئے روانہ کر دیا گیا ہے جائے وقوع سے شواہدات اکھٹا کرکے مزید تفتیش لیویز کررہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

قلعہ سیف اللہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں