قلعہ سیف اللہ میں ٹریفک حادثہ، موٹرسائیکل سوار جاںبحق

جمعہ 26 جنوری 2018 21:37

قلعہ سیف اللہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جنوری2018ء) قلعہ سیف اللہ میں ٹریفک حادثہ موٹرسائیکل سوار جاںبحق تفصیلات کے مطابق قلعہ سیف اللہ شہر سے 35 کلومیٹر کے فاصلے پر گوال حیدرزئی میں ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 18سالہ نوجوان محی الدین ولد فتح محمد جائے وقوع پر جانبحق جبکہ ٹرک ڈرائیور ٹرک سمیت جائے وقوع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :

قلعہ سیف اللہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں