قلعہ سیف اللہ شہر کے قریب منی پیٹرول پمپ میں آگ لگ گیا لاکھوں نقصان

جمعہ 7 ستمبر 2018 23:18

قلعہ سیف اللہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 ستمبر2018ء) قلعہ سیف اللہ شہر کے قریب منی پیٹرول پمپ میں آگ لگ گیا لاکھوں نقصان تفصیلات کے مطابق شہر کے قریب اول پاٹک کے علاقے میں ایک منی پیڑول پمپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی آگ کے شعلے اتنے زیادہ تھے کہ آگ بجھانے میں مشکلات درپیش تھے منی پیڑول پمپ موجود تمام سامان جل کر راکھ بن جس کی وجہ پیڑول پمپ کے مالک کا لاکھوں نقصان ہوگیا ۔

متعلقہ عنوان :

قلعہ سیف اللہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں