قلعہ سیف اللہ،جمعیت علما اسلام کے ضلعی رہنما اور یونین کونسل ٹائون کے کنونیئر حاجی عبدالحلیم باتوزئی کے بھائی حاجی عبدالرشید باتوزئی انتقال کرگئے

پیر 7 جنوری 2019 23:20

قلعہ سیف اللہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 جنوری2019ء) جمعیت علما اسلام کے ضلعی رہنما اور یونین کونسل ٹائون کے کنونیئر حاجی عبدالحلیم باتوزئی کے بھائی حاجی عبدالرشید باتوزئی انتقال کرگئے تفصیلات کے مطابق جمعیت علما اسلام کے رہنما یونین کونسل ٹان کے کنوینئر حاجی عبدالحلیم باتوزئی عبدالکریم باتوزئی عبدالرزاق استاد عوامی نیشنل پارٹی کے عبدالشکور کے بھائی ماسٹر حبیب اللہ پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے رہنما عنایت اللہ عرف ملک اور ہدایت اللہ کے والد ماسٹر عبدالخلاق باتوزئی سمیع اللہ باتوزئی جے ٹی آئی کے عصمت اللہ باتوزئی پشتون سٹوڈنڈ فیڈریشن کے ضلعی ممبر اکرام اللہ باتوزئی کے چچا حاجی عبدالرشید باتوزئی انتقال کرگیا مرحوم کو انکے آبائی قبرستان میں ہزراوں سوگواروں کے موجودگی میں سپردخاک کردیا گیا فاتحہ خوانی انکے ریائشگاہ کلی پوٹی بازار قلعہ سیف اللہ میں جاری رہے گا

متعلقہ عنوان :

قلعہ سیف اللہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں