ایرانی سرحد سے مارٹر گولہ فائر، ایک شخص جاں بحق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 27 مئی 2017 10:57

ایرانی سرحد سے مارٹر گولہ فائر، ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 مئی 2017ء) : ایرانی سرحد سے مارٹر گولہ فائر کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر پنجگور کے مطابق مارٹر گولہ پنجگور میں گاڑی پر آ کر گرا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ واقعہ کے خلاف ایران سے بھرپور احتجاج کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں