کوئٹہ بم دھماکے میں شہیدایک پولیس اہلکار کی جیب سے 10 روپے کے نئے نوٹوں کی گھڈی ملی

جمعہ 23 جون 2017 12:18

کوئٹہ بم دھماکے میں شہیدایک پولیس اہلکار کی جیب سے 10 روپے کے نئے نوٹوں کی گھڈی ملی
کوئٹہ۔23جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2017ء) کوئٹہ بم دھماکے میں شہیدایک پولیس اہلکار کی جیب سے 10 روپے کے نئے نوٹوں کی گھڈی ملی ہے ۔

(جاری ہے)

ہسپتال ذرائع کے مطابق جمعہ کی صبح شہد اء چوک پر ہونے والے بم دھماکے میں ایک شہید پولیس اہلکار نے عید کے موقع پر بینک سے 10 روپے نئے نوٹ کی گھڈی لی تھی تاکہ عید کے موقع پر اپنے بچوں اوررشتہ داروں کو عید ی دے سکے تاہم شہید پولیس اہلکار عید سے پہلے ہی دہشت گردی کے نشانہ بن گیا۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں