وزیراعلیٰ بلوچستان کی مستونگ میں بم حملے کی شدید مذمت ،متعدد افراد کے زخمی ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار
جمعرات 19 اکتوبر 2017 23:11
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے پولیس اور انتظامیہ کو شر پسندوں او ردہشت گردوں کے خلاف بھرپور کاروائی کرنے اور مستونگ شہر ونواحی علاقوں میں سیکیورٹی کے انتظامات کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت کی ہے۔
وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ بے گناہ لوگوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے والے عناصر سخت سزا کے مستحق ہیں انہیں کسی قیمت پر معاف نہیں کیا جائے گااور عوام کی حمایت سے دہشت گردی کے خاتمے کے حکومتی عزم کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔ وزیراعلیٰ نے زخمیوں کو علاج ومعالجہ کی بہترین سہولتوں کی فراہمی کی ہدایت کی ہے۔ا نہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ہے۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعلی بلوچستان کی بلوچستان سے بلا مقابلہ منتخب ہونیوالے سینٹرز کو مبارکباد
نیب بلوچستان میں کھلی کچہری کا انعقاد
وزیر اعلیٰ بلوچستان کادورہ گوادر ،بارشوں سے متاثرہ خاندانوں میں امدادی چیکس تقسیم کئے
سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان کا بولان میڈیکل کملیکس ہسپتال کا اچانک دورہ
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسراستامحمد کامختلف بی ایچ ایوزاور سول ڈسپنسری نوشکی کا دورہ
قائم مقام گورنر و سپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر)عبدالخالق اچکزئی کا پرانا ہسپتال چمن کا تفصیلی دورہ
گ*بلا مقابلہ منتخب ہونے والے سینٹرز کو مبارکباد پیش کرتے ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان
ق*دکی میں مکان کی چھت گرنے سے کان کنوں کے جانبحق ہونے پر افسوس اور دکھ کا اظہار
سی پیک منصوبے پاکستان اور بلوچستان کی ترقی کے ضامن ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا بلوچستان سے بلا مقابلہ منتخب ہونے والے سینٹرز کو مبارکباد
وزیراعلیٰ بلوچستان کا ضلع دکی میں چھت گرنے سے کان کنوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس اور دکھ کا اظہار
عوام تک معیاری و صحت بخش خوراک کی فراہمی بی ایف اے کا مشن ہے،ڈی جی بلوچستان فوڈ اتھارٹی
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
-
نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
-
پی ٹی آئی نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے حکومت کے انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
-
حکومت کا تعلیمی نصاب میں ماحولیاتی بہتری کے مضامین شامل کرنے کا فیصلہ
-
وفاقی حکومت نے نگران حکومت کی معاشی شرح نمو پر نظرثانی رپورٹ جاری کردی
-
ٹینس اسٹار عشنا سہیل کو ویمن ٹینس میں خدمات پر تمغہ امتیاز سے نواز دیا گیا