تربت میں مزید 5افراد کا قتل انسانیت سوز اور بلوچی روایات کے منافی ہے، بزدل دہشتگرد معصوم اور نہتے لوگوں کا خون بہارہے ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ زہری کا واقعہ پرمذمتی بیان

ہفتہ 18 نومبر 2017 12:30

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 نومبر2017ء) وزیراعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ زہری نے کہاہے کہ تربت میں مزید 5افراد کے قتل کا واقعہ انسانیت سوز اور بلوچی روایات کے منافی ہے، بزدل دہشتگرد معصوم اور نہتے لوگوں کا خون بہارہے ہیں۔

(جاری ہے)

ہفتہ کوثناء اللہ زہری نے تربت میں5افراد کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ انسانیت سوز واقعات بلوچی روایات کے منافی ہے، بزدل دہشتگرد معصول اورنہتے لوگوں کا خون بہارہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں