سینیٹر سراج الحق منگل کو کوئٹہ میں جماعت اسلامی یوتھ کے پروگرام میں شرکت کرینگے

پیر 20 نومبر 2017 15:24

سینیٹر سراج الحق منگل کو کوئٹہ میں جماعت اسلامی یوتھ کے پروگرام میں شرکت کرینگے
کوئٹہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2017ء) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق 21 نومبر بروز منگل کوئٹہ میں جماعت اسلامی یوتھ کے نومنتخب کابینہ کی حلف برداری تقریب سے خطاب کرینگے۔

(جاری ہے)

کوئٹہ پریس کلب میں ہونے والے تقریب سے جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر مولانا عبدالحق ہاشمی، زبیر احمد گوندل اور دیگر صوبائی و ضلعی قائدین خطاب کرینگے۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں