کوئٹہ سے کراچی جانے والی کار کو خضدار کے قریب حادثہ, تین خواتین سمیت پانچ افراد زخمی

اتوار 10 دسمبر 2017 20:50

کوئٹہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2017ء) کوئٹہ سے کراچی سے جانے والی کار کو خضدار کے قریب حادثہ تین خواتین سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

لیویز کے مطابق اتوار کو کوئٹہ سے کراچی جانے والی کار کو تیز رفتاری کے سبب الٹ گئی ۔ زخمیوں کو فوری طور پر خضدار ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں