وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی ضلع کیچ میں نیشنل پارٹی کے دفتر پر دستی بم حملے کی شدید الفاظ

ہفتہ 16 دسمبر 2017 00:01

․ کوئٹہ۔ 15دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 دسمبر2017ء) وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے ضلع کیچ میں نیشنل پارٹی کے دفتر پر دستی بم حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت کی ہے کہ حملے میں ملوث عناصر کو پکڑ کر قانون کے کٹہرے میں لاجائے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں