وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کاوفاقی جوائنٹ سیکرٹری فوڈ سیکورٹی سلیم صادق کی اچانک وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار

ہفتہ 16 دسمبر 2017 00:01

کوئٹہ۔ 15دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 دسمبر2017ء) وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے وفاقی جوائنٹ سیکرٹری فوڈ سیکورٹی سلیم صادق کی اچانک وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک تعزیتی بیان میں سوگوار خاندان سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبرو جمیل عطا کرے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں