ڈیرہ مراد جمالی ، ایک شخص نے فائرنگ کر کے خودکشی کر لی

اتوار 17 دسمبر 2017 20:06

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 دسمبر2017ء) ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے خودکشی کر لی یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے میں وارڈ نمبر4 کے رہائشی نادر علی نے اپنے آپ کو گولی مار کر خودکشی کر لی لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی جس کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا خودکشی کی وجہ معلوم نہیں ہو سکے

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں