کوئٹہ،کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کی چرچ حملہ میں زخمیوں کی عیادت

اتوار 17 دسمبر 2017 20:15

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 دسمبر2017ء) کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ اور انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور بلوچستان میجر ندیم احمد انجم اور دیگر حکام کے ہمراہ سول سنڈیمن ہسپتال کا دورہ کیا اور میتھو ڈسٹ چرچ پر خودکش حملے کے زخمیوں کی عیادت کی ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں