پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے امن وا مان کی صورتحال کی بہتری اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے اپنی بہتر کارکردگی کا نہ صرف تسلسل برقرار رکھیں گے ، میر عبدالقدو س بزنجو
بدھ 17 جنوری 2018 22:36
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ نے امن کے قیام اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پولیس اور سیکیورٹی کے دیگر اداروں کی قربانیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ انہی قربانیوں کا ثمر ہے کہ آج صوبے میں امن کی صورتحال ماضی کے مقابلے میں بہتر ہے تاہم اس میں بہتری کے مزید گنجائش بھی موجود ہے اور وہ توقع رکھتے ہیں کہ سیکورٹی فورسز باہمی اشتراک اور عوام کے تعاون سے دہشت گردی کے خاتمے کی جنگ میں سرخرو ہونگے انہیں صوبائی حکومت کا مکمل تعاون حاصل رہے گا۔
انہوں نے کہاکہ امن و ترقی لازم وملزوم ہیں امن ہوگا تو سرمایہ کاری آئے گی نجی شعبہ ترقی کریگا ترقیاتی عمل تیز ہوگا اور بے روزگاری کا خاتمہ ممکن ہوسکے گا۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ان کی خوہش ہے کہ ہم حکومت کی آئینی مدت پوری ہونے تک عوام کے لئے امن کی بہتری اور ترقیاتی شعبہ میں ایسے عملی اقدامات کرجائیں جن سے انہیں ایک مثبت تبدیلی کا احساس ہو۔ وزیر اعلیٰ نے آئی جی پولیس کو ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کی روک تھام کے ساتھ ساتھ صوبہ بھر بلخصوص کوئٹہ شہر میں حفاظتی اقدامات کو مزید جامع اور موثر بنانے کی ہدایت کی۔متعلقہ عنوان :
کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر جھل مگسی اعجاز سرور کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا ماہانہ جائزہ اجلاس
وزیراعلیٰ بلوچستان کی باجوڑ میں پیپلزپارٹی کے رہنما اخوند زادہ چٹان پر حملے کی مذمت
صوبے میں بارشوں کی غیر معمولی صورتحال سے نمٹنے کیلئے صوبائی حکومت کی جانب سے ہر ممکن اقدامات اٹھائے ..
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کچھی(ر) عبدالستار مینگل کا تحصیل بھاگ کے ملحقہ علاقوں کا دورہ، مختلف مقامات کا تفصیلی ..
ع* یہ بات انتہائی قابل افسوس ہے کہ 19 ارب روپے حکومت ِپاکستان کی جانب سے ملنے کے باوجود نیشنل ہائی وے اتھارٹی ..
تعلیمی اداروں، دکانوں کی بندش اور راستوں کی رکاوٹ سے عام لوگوں کو ہونے والی تکلیف کو کم سے کم کیا جانا ..
جمعیت کوئٹہ کے کارکن 20 اپریل پشین کے عوامی اسمبلی میں بھرپور شرکت کرینگے، مولانا عبدالرحمن رفیق
U سیلابی پانی اور ژالہ باری نے لاکھوں ایکٹر پر کھڑی گندم اور تربوز کے فصلوں کو تباہ کردیا ہے جس کی وجہ ..
ةکم وسائل اور مشکل وقت میں جمعیت علماء اسلام نے ملک اور صوبے کی خدمت کی ہے، مولانا عبدالواسع
قائم مقام سپیکر بلوچستا ن اسمبلی کا مختلف اضلاع میں تباہی پرافسوس کا اظہار،جانی ومالی نقصانات کا جلدازجلد ..
کم وسائل ،مشکل وقت میں جمعیت نے ملک اور صوبے کی خدمت کی ہے ،مولانا عبدالواسع
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم