ڈھاڈر کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق دو افراد زخمی

اتوار 21 جنوری 2018 20:53

کوئٹہ ۔21 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2018ء) بلوچستان کے ضلع بولان میں ڈھاڈر کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاںبحق جبکہ دوافراد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

ضلع بولان کے علاقے ڈھاڈر کے قریب ٹوڈی گاڑی تیزرفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میںگاڑی میں سوار ایک شخص جاںبحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ لاش اور زخمیوں کو فوری طورپرقریبی ہسپتال منتقل کردیاجہاں سے لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں