اُردو پوائنٹ پاکستان کوئٹہکوئٹہ کی خبریںدکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

دکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

کوئٹہ ۔21 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جنوری2018ء) دکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ انتظامیہ کے مطابق دکی کی بازار میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے عبدالقدوس نامی شخص کو زخمی کردیا اورفرارہوگئے۔

(خبر جاری ہے)

زخمی کوہسپتال منتقل کردیاگیامزیدتفتیش متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

کوئٹہ شہر کی مزید خبریں