کوئٹہ ، ٹریفک حادثہ دو افراد زخمی

پیر 22 جنوری 2018 18:44

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2018ء) کوئٹہ کے علاقے میں ٹریفک حادثہ دو افراد زخمی پولیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علاقے بائی پاس پر اخترآباد میں ٹریفک حادثے میں کر دو افراد گل بدین اور قدرت اللہ شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو طبی امداد کے لئے بی ایم سی منتقل کر دیا گیا جہاں ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے مزید کاروائی جاری ہے۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں