شیرجان کو ڈپٹی کنزرویٹر فاریسٹ زیارت کے عہدے کی نگرانی کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی

پیر جنوری 19:20

کوئٹہ ۔22 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 جنوری2018ء)محکمہ جنگلات وجنگلی حیات کے اعلامیہ کے مطابق مجاز حکام کی منظوری سے تعیناتی کے منتظر شیرجان ڈپٹی کنزرویٹر فاریسٹ (بی۔

(جاری ہے)

18) کو ڈپٹی کنزرویٹر فاریسٹ زیارت کے عہدے کی نگرانی کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں جبکہ عمر فاروق ڈپٹی کنزرویٹر فاریسٹ (بی۔18) زیارت کو پرنسپل انسٹی ٹیوٹ میاں غنڈی کوئٹہ کے عہدے کی نگرانی اور نعیم جاوید ڈپٹی کنزرویٹر فاریسٹ (بی۔18) قائم مقام پرنسپل فاریسٹ انسٹی ٹیوٹ میاں غنڈی کوئٹہ کو ڈپٹی کنزرویٹر فاریسٹ نصیرآباد کی نگرانی کی ذمہ داریاں دے دی گئی ہیں۔

کوئٹہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments