گوادرمیں سرمایہ کاری کرنے والے ملکی غیرملکی کمپنیوں کو تاجر دوست ماحول اورسیکورٹی فراہم کرینگے ،
گوادر کے مقامی باشندوں کے تحفظات کے ازالے کیلئے صوبائی محکمہ قانون سفارشات مرتب کررہا ہے،پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے ثمرات سے گوادر اوربلوچستان بھرکے عوام مستفید ہونگے ،وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو کی پریس سے خطاب
منگل 23 جنوری 2018 23:38
(جاری ہے)
اس موقع پر مشیر گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کہدہ بابر ،پولیٹیکل سیکرٹری سید اسلم شاہ اورڈی جی گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی ڈاکٹر سجاداحمد بلوچ بھی موجودتھے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے کہاکہ گوادر کے عوام کو پینے کاصاف پانی کی فراہمی ہمارے ترجیحات میں شامل ہے وزیراعظم پاکستان نے گوادر ترقیاتی پیکیج کیلئے 2 ارب روپے کاعلان کیاتھا جس کا صوبائی حکومت نے پی سی ون بناکر بھیجوادیاہے وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی بلوچستان کے عوام کے ساتھ خصوصی ہمدردی رکھتے ہیں ہمیں امید ہے کہ وہ صوبے کے دیرینہ مسائل کے حل کیلئے ہمارے تجاویز کوعملی جامہ پہنائے گی ۔میرعبدالقدوس بزنجو نے کہاکہ پاک چین اقتصادی راہداری اہم منصوبہ ہے جس میں کوتاہی اورغفلت ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی ۔بدھ کو صوبائی کابینہ کے اجلاس میں پبلک پرائیوٹ پارٹزشپ کے قانون کی منظوری سمیت گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ماسٹرپلان کے متعلق اہم فیصلے کیئے جائینگے ۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بارشوں سے ڈیموں میں پانی کی سطح بلند ہوئی ہے، تمام ڈیمز محفوظ ہیں ، کوئی خطرہ نہیں ،چیف انجینئرایری گیشن ..
ڈپٹی کمشنر دکی کیپٹن (ر) کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے حوالے سے اجلاس
ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن (ر) کی زیر صدارت انسداد پولیومہم کے حوالے سے اجلاس
Kبلوچستان کی کابینہ آج حلف اٹھائے گی
cریکوڈک اور سیندک کے وارث بلوچ قوم 21 ویں صدی میں کسمپرسی کی زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں وفاق فوری طور ..
ئ*نواں کلی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے مسجد کے پیش امام کو قتل کردیا
،ْآسمانی بجلی چھتیں گرنے اور سیلابی ریلوں کے باعث خواتین سمیت 17افراد جاں بحق جبکہ 9سے زائد زخمی
Oکوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
Yاوستہ محمد پولیس مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار
بلوچستان صوبائی کابینہ جمعہ کو دوپہر 12 بجے حلف اٹھائے گی،ترجمان بلوچستان حکومت
وزیراعلیٰ بلوچستان کا چمن میں بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد کے جاں بحق ..
صدر ایک مضبوط وفاق کی علامت ہے،صدر پاکستان تمام صوبوں کو یکساں لے کر چلیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند