زیر سماعت مقدمات میں التواء اور انصا ف کی فراہمی میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے ،گواہان اور دیگر کی موجودگی کے باوجود بھی فیصلوںمیں تاخیر کسی صورت قابل قبول نہیں،چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ
منگل 20 فروری 2018 16:10
(جاری ہے)
تقا ریب میں ججز ،با رایسو سی ایشن کے اراکین ،قبا ئلی عما ئدین ،سیاسی اور سما جی شخصیات نی بڑی تعداد میں شر کت کی۔ چیف جسٹس محمد نو ر مسکا نزئی نے تقاریب میںشریک ججز ، بار ایسوسی ایشن کے اراکین ، قبائلی و سیاسی شخصیات اور دیگرکا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میرے لئے آج کی تقاریب میں شرکت باعث مسرت ہے آج کا ہمارا سفر سابقہ ادوار سے مختلف اور کثیر الجہت ہے ، ہم انصاف ،علم اور روزگار کے معاملات سمیت دیگر کو لے کر بڑھ رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مسلم با غ میں تعمیر کی گئی ایک عالیشان دینی درسگاہ میں طلباء کی تعداد محدود ہے ہماری تجویز ہے کہ ہمیں بھی یہاں پڑھنے اور پڑھانے کاموقع دیا جا ئے طلبا ء و طا لبا ت کو جب تک دینی اور عصری تعلیم کے مواقع یکساں میسر نہیں آئیں گے اس وقت تک ہم اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوں گے ا سی جانب شاعر مشرق علامہ اقبال بھی اشارہ کرچکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عدلیہ ریاست کاتیسرا ستون ہے اور اس کے فیصلے تیسرے ستون کی غمازی کرتے ہیں اچھی سرکاری عمارتیں ریاست کی شان جبکہ ان میں انصاف کی فراہمی عوام کا بنیادی حق ہے۔انہوں نے کہا کہ لیبر کورٹ ہمارے دائرہ اختیار میں ہوا تو اس کے قیام میں کوئی تاخیر نہیںکی جائے گی اور اگر اس کا قیام حکومت کو کرنا تھا تو اس کو بھی تجویزبھجوائے جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان بھر میں 15 فیملی کورٹس کی منظوری دی جاچکی ہے بلکہ 7 ججز کی تعیناتی بھی عمل میں لائی گئی ہے 8مزید ججز تعینات کئے جائیں گے ۔بلوچستان ہائی کورٹ کے سنیئرجج جسٹس جمال مندوخیل کا کہنا تھا کہ عوام کو ان کی دہلیز پر انصاف کی فراہمی ہونی چاہیے پہلے قلعہ سیف اللہ اور دیگر سائلین اور دیگر کو سفری اور دیگر اخراجات وپریشانیوں کے بعد وکیل اور عدالت کی سہولت میسر ہوتی ، ہمیں خوشی ہے اب یہاں کے لوگوں کو ان کی دہلیز پر انصاف ملے گی۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر اعلیٰ بلوچستان معائنہ کمیٹی کے ممبر امید علی کھوکھر کا نوتال تا گنداواہ روڈ کا معائنہ
بلوچستان بھر میں ملاوٹ اور جعل سازی کے خاتمے کے لئے اتھارٹی کی کارروائیاں جاری رہیں گی،ڈائریکٹر جنرل ..
سیکرٹری صحت بلوچستان نے ثانوی سیکنڈری اور ٹریژری کیئر ہسپتالوں کے لیے ضروری ادویات کی فہرست کا اجراءکر ..
قائد جمعیت کو رابطہ عالم اسلام کے رکن بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ، جمعیت علماء اسلام
بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے پہاڑوں میں نایاب تیندوا دیکھا گیا ہے
گورنمنٹ کالج کی طالبات سراپا احتجاج،جناح ٹائون میں شاہراہ پر دھرنا دے دیا
جامعہ بلوچستان کے اساتذہ اور ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے باہر احتجاج ..
چیف جسٹس ہاشم کاکڑکا شمار بلوچستان کے نامور وکلاء میں ہوتا امید ہے کہ وہ وکلاء کو ساتھ لے کر چلیں گے ، ..
qکوئٹہ پولیس نے غیر قانونی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی
وزیرصحت بلوچستان کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس
صوبے میں ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھانا حکومت کی اولین ترجیح ہے ،میر سلیم احمد کھو سہ
شعبہ ذراعت کی جانب اگر صحیح معنوں میں توجہ دی جائے تو نہ صرف ہم اناج میں خود کفیل ہو سکتے ہیں بلکہ ہم برامدات ..
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ