صدر مملکت ممنون حسین 4مارچ کو بلوچستان کا دورہ کریں گے

جمعہ فروری 17:54

صدر مملکت ممنون حسین 4مارچ کو بلوچستان کا دورہ کریں گے
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 فروری2018ء) صدر مملکت ممنون حسین چار مارچ کو بلوچستان کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین 4مارچ کو ایک روزہ دورے پر بلوچستان پہنچیں گے جہاں وہ سبی میںتاریخی سبی میلے کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے ،ممنون حسین دورہ بلوچستان کے موقع پر مختلف قبائلی و سیاسی عما ئدین سے بھی ملاقاتیں کریں گے ۔

کوئٹہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments