علامہ اقبال کایوم وفات (آج) کوئٹہ سمیت بلوچستان میں منایاجائے گا

جمعہ 20 اپریل 2018 13:20

کوئٹہ۔ 20 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2018ء) شاعرمشرق مفکر پاکستان ڈاکٹر محمداقبال کا80 ویں یوم وفات آج( 21 اپریل کو) کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں پورانداز میں منایا جائے گا۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے 21اپریل بروز ہفتہ کوئٹہ سمیت صوبے بھر کے مختلف اضلاع میں سیمینار ز ،مباحثے، مذاکرے اورتقاریر کااہتمام کیاجائے گا جس میں حکیم الامت ڈاکٹر محمداقبال کی تحریک پاکستان کیلئے خدمات کے متعلق نوجوان نسل کوآگاہی دینے کے ساتھ مفکرپاکستان کوخراج عقیدت پیش کیاجائے گا۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں