چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی کا جسٹس ظہیر الدین سے والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

جمعہ 20 اپریل 2018 23:38

چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی کا جسٹس ظہیر الدین سے والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2018ء) چیئرمین سینٹ پاکستان محمد صادق سنجرانی نے جسٹس ظہیر الدین کاکڑ سے انکی والدہ کی وفات پراظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں