بلوچستان میں موٹروےنہیں بنائی،یہ پاکستان کاحصہ نہیں؟عبدالقدوس بزنجو
نوازشریف نےبلوچستان میں میٹروبس کیوں نہیں بنائی؟پنجاب کو جتنا بنانا ہے بنائیں لیکن بلوچستان کو بھی دیکھیں، ووٹ بینک بڑھانے کیلئے پاکستان کی سالمیت کونقصان پہنچا رہے ہیں۔وزیراعلیٰ بلوچستان کا خطاب
ثنااللہ ناگرہ اتوار 20 مئی 2018 19:52
بلوچستان میں موٹروےنہیں بنائی،یہ پاکستان کاحصہ نہیں؟ نوازشریف نے بلوچستان میں میٹروبس کیوں نہیں بنائی؟ پنجاب کو جتنا بنانا ہےبنائیں بلوچستان کیلئےبھی کچھ کریں،ووٹ بینک بڑھانےکیلئےپاکستان کی سالمیت کونقصان پہنچا رہے ہیں، بلوچستان کورقبے کے لحاظ سے قومی اسمبلی کی نششتیں دی جائیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ گوادر میں پانی کیلئے چین اورایف ڈبلیواوکیساتھ ایم اویو پردستخط کیے ہیں۔ گوادرکے قریب2 ڈیموں پرمصنوعی طریقے سے بارش کا ٹیسٹ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ اہم اور آخری بجٹ ہے۔ ہم نے 2،3 ماہ میں اچھا بجٹ دیا ہے۔
(جاری ہے)
ہم نے کم عرصے میں عوامی حکومت کی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے ارکان سے رونق تھی۔
کوشش ہے کہ اسمبلی کے ماحول کوایسا رکھیں کہ لوگ یہاں سے کچھ سیکھ کر جائیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ اسکولوں کو عمارتیں دینےکا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے ڈیڑھ ارب روپے بجٹ میں رکھے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کھلی کچہری سےعوامی مسائل حل کرنے میں مدد ملی۔ ہم میٹروکی کیا بات کریں ہمارے چھوٹے چھوٹے مسائل حل نہیں ہوئے۔ انہوں نے شکوہ کیا کہ نوازشریف نے بلوچستان میں میٹرو بس کیوں نہیں بنائی۔ بلوچستان میں موٹروے نہیں بنائی گئی، کیا بلوچستان پاکستان کا حصہ نہیں؟ پنجاب کو جتنا بنانا ہےبنائیں مگربلوچستان کے لیے بھی کچھ کریں۔ انہوں نے کہا کہ ووٹ بینک بڑھانے کیلئے کیوں پاکستان کی سالمیت کونقصان پہنچا رہے ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ بلوچستان کو رقبے کے لحاظ سے قومی اسمبلی کی نششتیں دی جائیں۔ سیاسی مقاصد حاصل کرنے کیلئے بھائی کوبھائی سے لڑانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ایوان میں مولانا عبدالواسع نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ عبدالقدوس بزنجو نے اصل جمہوریت اورعوامی نمایندگی دکھائی۔ پاکستان کی خالق پارٹی کی جانب سے پاکستان پر بیانات افسوسناک ہیں۔ یہ حالات ہمارے ملک کے لیے المیہ ہیں۔ بلوچستان کی عوام سے معافی مانگنے کے باوجود زیادتیوں کا سلسلہ بند نہیں ہوا۔متعلقہ عنوان :
کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے دشت کمبیلا میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
بوجہ ضروری مرمتی کام کے سلسلے میں جمعرات کوبجلی بندرہے گی،کیسکو
صارفین کی شکایات کے لئے کیسکوآن لائن کچہری26اپریل کو ہوگی
کوئٹہ،ڈی پی او سوراب کی گاڑی کو حادثہ، 3 افراد زخمی
وزیر اعلیٰ بلوچستان معائنہ کمیٹی کے ممبر امید علی کھوکھر کا نوتال تا گنداواہ روڈ کا معائنہ
بلوچستان بھر میں ملاوٹ اور جعل سازی کے خاتمے کے لئے اتھارٹی کی کارروائیاں جاری رہیں گی،ڈائریکٹر جنرل ..
سیکرٹری صحت بلوچستان نے ثانوی سیکنڈری اور ٹریژری کیئر ہسپتالوں کے لیے ضروری ادویات کی فہرست کا اجراءکر ..
قائد جمعیت کو رابطہ عالم اسلام کے رکن بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ، جمعیت علماء اسلام
بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے پہاڑوں میں نایاب تیندوا دیکھا گیا ہے
گورنمنٹ کالج کی طالبات سراپا احتجاج،جناح ٹائون میں شاہراہ پر دھرنا دے دیا
جامعہ بلوچستان کے اساتذہ اور ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے باہر احتجاج ..
چیف جسٹس ہاشم کاکڑکا شمار بلوچستان کے نامور وکلاء میں ہوتا امید ہے کہ وہ وکلاء کو ساتھ لے کر چلیں گے ، ..
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پی ٹی آئی کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے،ندیم فضل چن ، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی