کوئٹہ: سیکورٹی فورسز کی کارروائی‘ کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد

Mian Nadeem میاں محمد ندیم پیر 21 مئی 2018 12:14

کوئٹہ: سیکورٹی فورسز کی کارروائی‘ کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد
 کوئٹہ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔21 مئی۔2018ء) کوئٹہ کے علاقے کلی برات میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق پیر کے روز کوئٹہ کے علاقے کلی برات میں سی ٹی ڈی اور سیکورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔

دہشت گردوں کے ٹھکانے سے خودکش جیکٹیں اور بڑی مقدار میں بارود بھی برآمد ہوا ہے تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ذرائع کے مطابق ،اسلحہ و گولہ بارود کوئٹہ میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی کیلئے استعمال ہونا تھا تاہم سیکورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق کلی برات میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمدکیا۔

کلی برات میں سی ٹی ڈی اور سیکورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا ، دہشت گردوں کے ٹھکانے سے خودکش جیکٹس اور بڑی مقدار میں بارود بھی برآمد ہوا ہے تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ذرائع کے مطابق ،اسلحہ و گولہ بارود کوئٹہ میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی کیلئے استعمال ہونا تھا تاہم سیکورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق کلی برات میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمدکیا۔ کلی برات میں سی ٹی ڈی اور سیکورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا  ذرائع کے مطابق اسلحہ و گولہ بارود کوئٹہ میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی کے لیے استعمال ہونا تھا تاہم سیکورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں