چیف سیکرٹری بلوچستان ڈاکٹر نذیر اختر نے پاک آرمی کے تعاون سے سی ون 30 طیارے کے ذریعے سانحہ مستونگ کے 5 شدید زخمیوں کو کراچی منتقل کر دیا گیا، سرکاری ذرائع

اتوار 15 جولائی 2018 13:00

کوئٹہ۔15جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جولائی2018ء) چیف سیکرٹری بلوچستان ڈاکٹر نذیر اختر نے پاک آرمی کے تعاون سی ون 30 طیارے کے ذریعے سانحہ مستونگ کے 5 شدید زخمیوں کو کراچی منتقل کر دیا گیاسرکاری ذرائع کے مطابق اتوار کو چیف سیکرٹری بلوچستان ڈاکٹر نذیر اختر نے پاک آرمی کے تعاون سی ون 30 طیارے کے ذریعے سانحہ مستونگ کے 5 شدید زخمیوں کو کراچی منتقل کر دیا گیازخمیوں کا علاج آغا خان ہسپتال میں ہو گا جبکہ علاج کے تمام اخراجات حکومت بلوچستان اٹھائے گی۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں