وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کی ساراوان ہاؤس میں شہید سراج رئیسانی کے خاندان سے تعزیت

اتوار 15 جولائی 2018 13:40

کوئٹہ ۔15 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جولائی2018ء) وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک ساراوان ہاؤس کوئٹہ پہنچے ۔ اتوار کو وزیراعظم ہائوس میڈیا ونگ کے مطابق نگران وزیراعظم نے شہید سراج رئیسانی کے خاندان سے تعزیت کی اور ان کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں