پشتونخواہ ملی عواملی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے ساروان ہاؤس جاکر شہید نوابزادہ سراج رئیسانی کے اہل خانہ سے تعزیت کی

اتوار 15 جولائی 2018 15:00

کوئٹہ۔15جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جولائی2018ء) پشتونخواہ ملی عواملی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے شہید نوابزادہ سراج رئیسانی کے اہل خانہ سے تعزیت اورفاتحہ خوانی کیلئے اتوار کو ساروان ہاوس گئے جہاں انہوںنے بلوچستان عوامی پارٹی کے شہید رئیسانی نوابزادہ سراج رئیسانی کے خاند ان سے تعزیت اورہمدردی کااظہارکرتے ہوئے شہداء کی بلندی درجات اورزخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں