پی پی پی کے حلقہ پی بی 25سے امیدوار شریف خلجی (کل) پریس کانفرنس کرینگے

بدھ 18 جولائی 2018 23:44

پی پی پی کے حلقہ پی بی 25سے امیدوار شریف خلجی (کل) پریس کانفرنس کرینگے
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جولائی2018ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما و صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 25سے امیدوار شریف خان خلجی کل شام ساڑھے چار بجے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرینگے اس موقع پر آزاد امیدوار انکے حق میں دستبردار ہونے کااعلان کرینگے۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں