کوئٹہ میں تیز رفتار مزدا ٹرک کی ٹکر سے 4سالہ بچہ جاں

جمعہ 20 جولائی 2018 23:50

کوئٹہ۔20جولا ئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2018ء) کوئٹہ میں تیز رفتار مزدا ٹرک کی ٹکر سے 4سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر تیز رفتار مزدا ٹرک کی ٹکر سے 4سالہ بچہ انعام اللہ ولد ثناء اللہ ہلاک ہوگیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے نعش قبضے میں لے کر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور نامعلوم ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں