کوئٹہ میں تعمیراتی کام کر نے والا مزدور چھت سے گر کر جاں بحق

اتوار 22 جولائی 2018 20:40

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جولائی2018ء) کوئٹہ میں تعمیراتی کام کر نے والا مزدور چھت سے گر کر جاں بحق ، تفصیلات کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹائون میں کام کے دوران چھت سے گر کر نعمت اللہ نامی مزدور جاں بحق ہوگیا جس کی لاش ہسپتال منتقل کردی گئی جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا ء کے حوالے کردی گئی

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں